کراچی میں طوفانی ہوائیں ، دیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات ، 2 افراد جاں بحق ، کئی افراد زخمی مزید تفصیلات: bit.ly/3G1eJD3 #arynewsurdu
6
9
1
120
Replying to @arynewsud
سائن بورڈز کیوں نہیں اتارے عدالتوں کے احکامات کے باوجود۔ متعلقہ محکموں کے ملازمین کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی جاتی۔ عوام صرف مرنے کیلئے ھے؟ کرپٹ لوگوں کی کرپٹ حکومت۔

Jan 21, 2022 · 2:15 PM UTC