قوم خصوصاً خیبرپختونخوا کےعوام کے نام میراخصوصی پیغام! سب لوگ سیدھا ولی انٹرچینج پہنچیں جہاں سےایک بہت بڑےقافلے کی صورت میں اسلام آباد کیلئے
روانہ ہوں گے، انشاءاللہ
#حقیقی_آزادی_مارچ
عمران خان اب سے کچھ دیر میں ولی انٹرچینج پہنچ رہے ہیں۔ وہ وہاں سے حقیقی آذادی مارچ کو لیڈ کریں گے انشاللہ۔ تمام کے پی کے غیور عوام ولی انٹر چینج پہنچیں۔
ایک طرف تھی جنتا ساری
ایک طرف تھے چند گھرانے
ایک طرف تھے بھوکے ننگے
ایک طرف قاروں کے خزانے
ایک طرف تھیں مائیں بہنیں
ایک طرف تحصیل اور تھانے
invidious.fdn.fr/chX7eYNNszU
حکومت صرف پولیس فورس سے آپ کو ڈرا رہی ہے، گھبرائیں نہیں، آپ سب لیڈر ہیں۔ آپ کو باہر آنا ہوگا: عمران خان
تمام بیوروکریسی سے کہتا ہوں کہ ہم آپ کے تمام نام نوٹ کر رہے ہیں، آپ کو کوئی غیر قانونی حکم ماننے کی اجازت نہیں، عمران خان
#حقیقی_آزادی_مارچ#PakistanUnderFascism
Unacceptable & condemnable. Late justice Javed Iqbal & justice retd Nasira Javed Iqbal's home was violated by Punjab police in early hrs of morning when they broke gate & forced entry to arrest Senator Walid Iqbal.This is not only illegal but a shameful act by PMLN's illegal govt
Strongly condemn the continuing fascist tactics of Modi govt against Kashmiri leader Yasin Malik from his illegal imprisonment to his conviction on fake charges. International community must act against the Hindutva fascist Modi regime's state terrorism in IIOJK.
اس قتل کا ٹرائیل ہو گا آپ کے خاندان کے جرائم میں ایک اور اضافہ ہوا ہے، پولیس کو غیر قانونی ریڈ کے لئے اور سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا جرم ہے آدھی رات کو سابق فوجیوں کے گھر زبردستی داخل ہوں وہ کیا کریں گے ان کا ردعمل کیا ہو گا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#حقیقی_آزادی_مارچ
آج فتنے کی کُرسی کی لالچ کی وجہ سے ایک ماں کا لختِ جگر اس سے الگ ہوگیا اور پاکستان کا بیٹا بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔کئی دنوں سے ریاست کو 'خونی انقلاب' کی دھمکیاں دینے والوں نے آج سے اپنے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔قوم کے محافظوں پر گولیاں برسانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں
بھاری نفری کے ساتھ پولیس نے میرے گھر کی دیواریں پھلانگ کر چادر اور چار دیواری کے تقدس کی دھجیاں بکھیریں ہیں۔
یہ سمجھتے ہیں اس طرح سے حقیقی مارچ روک لیں گے؟ مارچ تو ہو کر رہے گی
PPP, PMLN and JUI Marches against our govt were never stopped nor did we carry out any crackdown on their workers. This is the difference between democrats and kleptocrats.
Already economy is in a tailspin. I want to warn the crooks & their handlers that these undemocratic & fascist steps will further exacerbate the economic situation & push the country into a state of anarchy.
Peaceful protest is the right of all our citizens. The brutal crackdown on PTI ldrs & workers in Punjab & Islamabad has once again shown us what we are familiar with - the fascist nature of PMLN when in power. The present crackdown also raises serious questions abt the Handlers.
In an exclusive interview, @ImranKhanPTI tells me a top US diplomat needs to resign for his role in what he claims was an American-backed plot to remove him from office. More on that and his future political plans here:
کشمیر کی آزادی ہماری جدوجہد کا کلیدی حصہ ہے انشاللہ یسین ملک ہمارے دلوں کی دھڑکن کی طرح ہمارے مقصد میں ہیں، پچیس مئ کا مارچ پاکستان کی حقیقی آزادی کے ساتھ کشمیر کی حقیقی آزادی کا استعارہ ہو گا، @MushaalMullick ہمارے ساتھ آئیں اور کشمیر کی آزادی کیلئے علم بلندُکریں
.. @MushaalMullick کی @ImranKhanPTI سےاپیل۔25مئی کومودی سرکاریسین ملک کی زندگی موت کافیصلہ کرنےجارہی ہے۔عمران خان اگرکشمیرکاز کیساتھ مخلص ہیں تو25 کا مارچ یا تو یسین ملک/کشمیر کےنام کر دیں یا تاریخ آگے بڑھا دیں۔ 25مئی پورا پاکستان صرف کشمیرکیساتھ کھڑا ہو۔
#NewProfilePic#ReleaseYasinMalik change your Profiles on Twitter,Facebook, Instagram,Whatsapp and other social media services to save Yasin Malik’s Life from Indian Judicial Murder
I want our entire nation to come to Islamabad, on Srinagar Highway for the Haqiqi Azadi March on 25th May where I will meet you at 3 pm. I will be leading the March from KP InshaAllah.
#حقیقی_آزادی_مارچ