دل کو گھیرے ہے طوفان غم
میرے آقاﷺ نگاہِ کرم
نعت شاہﷺ امم اور ہم
یہ بھی ہے سب انہیں کا کرم
بے ہنر ہوں تو کیاجائے غم
وہ جو رکھتے ہیں سب کا بھرم
انﷺ کی در کی گدائی میں ہے
بادشاہی بھی زیرِ قدم
ہم بھلے یا برے انﷺ کے ہیں
اور وہ ہیں شفیع الاممﷺ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بےشک ﷲ اور اسکے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر درود و سلام بھیجو♥️ nitter.fdn.fr/What__I__Feel/st…#FortunatePrincess
This is the mother in whose name the son built the hospital and now millions of people are treated and they pray for this mother and son.
#حقیقی_آزادی_مارچ۔
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور