‏‏‏‏‏موج کی جُستجو فراق، قطرے کی آبرو فراق

Joined October 2018
لو جی۔۔ اس کی تبدیلی کا کیڑا بھی مرگیا۔۔
پاکستان سے صرف چند منٹ دوری پر حالات معشیت کاروبار زمین آسمان کا فرق خالی شیخیاں بگھارنے سے کام نہیں چلے گا جتنا چل سکتا تھا چل گیا کرتے دھرتے گریبانوں میں جھانکیں
0
0
0
0
خون تک تو بات ٹھیک ہے۔۔ البتہ انگلی کی تصویر اسراف میں آتا ہے۔۔🤐
I believe my children's future is safe under the leadership of PM @ImranKhanPTI . What about you?? Must reply 🙂 @Sheel_12 @No1Mariya @Guldassta @ain_t_yo_u_rs @p4pakipower @Pak786__ @gardezimabida @alwaystalat @sajid_shohab @A1041999 @Sanatkhan391 @simsimsim1930
0
0
0
0
مافیا۔۔😂
This tweet is unavailable
0
0
0
0
جج صاحب ثاقب نثار، جنرل فیض، فارن فنڈنگ اور بقیہ تمام کیسوں کا غصہ نسلہ ٹاور سے نکال رہا ہے۔۔😀
جج صاحب کو ثاقب نثار پر لگنے والے الزامات ، آڈیو اور بیان حلفی نظر نہیں آرہے ؟ یہ صرف نسلہ ٹاور کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں، کیا اس ٹاور سے کوئی ذاتی مسئلہ ہے؟
0
0
0
0
یہ چیف جسٹس ہے یا تامل موویز میں ویلن کا کردار ادا کرنے والا کوئی موٹا سانڈ ویلن ؟..
سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ: چیف جسٹس کا حکم urdu.geo.tv/latest/270348-
0
0
0
0
اس کرائے کے ٹٹو کی بھی سن لو۔۔ کیا مدارس کے طلباء پاکستانی نہیں ؟ کیا ان کو ووٹ دینے کا حق نہیں؟
عاصمہ جہانگیر کے سب حامی جلسوں کی حد تک مولانا فضل الرحمان کو سپورٹ کرتے ہیں کہ وہ مدارس کے بچے لاکر پی ڈی ایم کے جلسے کامیاب کراتے ہیں لیکن عالمی سطح کی کانفرنس میں ان کو بلانے کے قابل نہیں سمجھا،کیونکہ انہیں پتا ہے کہ مولانا کا کام صرف کرائے پر جلسوں کے لیے بچے سپلائی کرنا ہے
0
0
0
0
قدرت نے سارے گند کو ایک ساتھ جمع کرکے اس کا نام پی ٹی آئی رکھ دیا ہے۔۔ یہ لے۔۔چیک کریں ایک عورت کی زبان۔۔
This tweet is unavailable
0
0
0
0
عوام کو جو گیس نہیں مل رہی اس کا قصور وار کون ہے۔۔ آئیں بائیں شائیں کرنے کے بجائے عوام کو گیس دو اور شاہزیب کا منہ بند کرلو۔۔ کچھ ہوتا نہیں بس بھڑکیں ہی مار لو
آئیں بائیں شائیں۔۔حماد اظہر یہ حماد اظہر وہ۔۔پر میرا کھلا چیلنج کے آؤ اور نیوٹرل اینکر کے ساتھ پروگرام میں بات کریں سے بھاگھ گئے جناب۔ کیونکہ خود پتہ ہے انہیں کہ تین سال یہ سردیوں میں گیس کی کمی کی غلط وجوھات لوگوں کو بتاتے رہے اور LNG کی خریداری پر بھی بلکل غلط کمپین چلائی۔
0
0
0
0
اگر یہ بندہ ایکسپوز ہوگیا۔۔جس طرح افواہیں ہیں۔۔۔ تو یہ مولوی حضرات پھر کس کو منہ دکھائیں گے ؟ ہمارے مولویوں کا یہی مسئلہ ہوتا ہے۔۔کہ بہت جلد کسی کے سامنے لیٹ جاتے ہیں
ڈاکٹر مالا علی کردستانی صاحب سے ملاقات مفتی ابو محمد عفی عنہ
0
0
0
0
چینی نہیں مل رہی۔۔ آٹے کا بحران چل رہا ہے۔۔ پیٹرول ڈیڑھ سو روپے لیٹر ہے۔۔ گھی تین سو پینسٹھ روپے کلو۔۔ روزمرہ استعمال کے اشیاء غریب کی پہنچ سے دور ہیں تو کیا ہوا۔ فواد چوہدری، شیخ رشید اور مراد سعید جیسے وزراء تو پاس ہے ناں اب یہ غریب فواد چوہدری کو گھر لیجا کر ابال کھائیں گے 😃
فواد چودھری کے ساتھ کھڑا یہ شخص پنڈدادنخان سے تعلق رکھنے والا جمعہ خان بلوچ ہے۔ پیشے کے لحاظ سے رکشہ ڈرائیور ہے۔ آج اس نے وزیراعظم ہاؤس میں ایک منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ وہ لوگ جنھیں ایم این اے بھی میسر نہ تھا وہ اب وزیراعظم سے ملتے ہیں۔ تبدیلی #jhelum
0
0
0
0
عوام سے لوٹے گئے ان 43 روپوں کا حساب کون دے گا؟
اور جو چینی 43 روپے سستی ہوئی ہے اس کی خبر کسی اور نے دینی ہے ؟ بہت ہی افسوسناک رویہ ہے یہ
0
0
0
0
یہ پانچ نہیں دس نہیں ترتالیس روپے اضافہ کس نے کیا ؟ اور ان کے خلاف کیا کاروائی ہوئی۔۔ عقل کسی کے ساتھ گروی رکھی ہے یا پاس ہے۔۔۔اگر پاس ہے تو کام کیوں نہیں لیتے اس سے ؟؟
چینی کی قیمت میں پانچ نہیں دس نہیں ترتالیس روپے تک کمی آگئ ہے لیکن مجال ہے میڈیا پر یہ خبر بھی آجائے دراصل ہمارا میڈیا چوبیس گھنٹے صرف سازشوں اور غیر مستحکم ہونے کی نوید پر ہی چلتا ہے، منفی میڈیا کا فیک نیوز کے ساتھ ربط ملک کیلئے انتہائ خطرناک ہے اسی لئے نئے قوانین ضروری ہیں
0
0
0
0
دبا کے رکھو۔۔۔ آگے کیا دبانا تھا۔۔نام بتاتی تو شاید پاکستان جیت جاتا۔۔
This tweet is unavailable
0
0
0
0
Yaqoob Ansari retweeted
تحریک لبیک کے امیر سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کرکے عمران خان کی ولدیت میں ڈال دیا گیا۔ ذرائع محکمہ داخلہ
6
42
2
260
ایسے یوتھیوں کے والدین پڑوس کی دکاندار کے ہزاروں روپے مقروض ہوتے ہیں۔۔اور پیسے نا بھیجنے پر بیٹوں کو بد دعائیں دیتے ہیں۔۔ ان کے ابا کو پتا نہیں ہوتا کہ بیٹے نے ان کی جگہ خان صاحب کو اپنا ابا بنایا ہوا ہے۔۔
یوتھیوں کی کئی اقسام ہیں۔ ان میں سب سے زہریلی قِسم اوورسیز یوتھیاز کی ہے۔ جو پاکستان کے حالات اور حقائق سے ہزاروں میل دور بیٹھ کر پاکستان کی عوام کو صبر کرنے کے بھاشن دے رہے ہیں۔
0
0
0
1
Yaqoob Ansari retweeted
Manchester: Journalist @SaqibAhmedRaja speaks to Labour House of Lords member @LordWajidKhan on the prices of commodities in the UK and Pakistan. A must watch
8
50
5
147
4,874
Show this thread
Yaqoob Ansari retweeted
لندن کے پیٹرول پمپ پر کھڑا، عمران خان کا سپورٹر، اب عمران خان کو پاکستانیوں کی جان چھوڑنے کا مشوره دے رہا ہے 1/2
139
1,606
63
3,685
34,098
Show this thread
عمران خان نے کشمیر دیا۔۔ فوجی بھائی مٹھائی دے تو کیا ہوجائے گا ؟
0
0
0
2
ریاست مدینہ کے اخیر المومنین کے معاون خصوصی کے اخلاقیات ملاحظہ کریں۔
This tweet is unavailable
0
0
0
0