پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی کے نتیجے میں مسلسل مایوسی وانتشار پھیلا کر ریاست اور اس کے شہریوں کے درمیان رشتے کو کمزور کررہی ہے۔ یہ بہت ہی خطرناک صورتحال ہے اور حکمران ٹولے کی بڑھتی ہوئی عوام دشمن اور بے حسی پر مبنی پالیسیوں کے سنگین مضمرات انتہائی پریشان کن ہیں۔
795
1,156
147
5,752
Replying to @CMShehbaz
تو آپ ہاتھ پر ہاتھ دھرے کیوں بیٹھے ہیں۔۔نکلو ناں سڑکوں پر۔۔۔گھر بھیجو حکومت کو۔۔۔یا صرف یہاں بھڑکے ماروگے ؟۔

6:32 AM · Oct 17, 2021

1
1
0
6