Broadcast Journalist, Writer, Analyst. Managing Editor: newsmakers.com.pk invidious.fdn.fr/channel/UC8EfRpl…

Lahore, PAKISTAN
Joined December 2011
عمران خان کوملنےوالی معافی پرطلعت حسین کازبردست تجزیہ : میاں بیوی راضی توکیاکرےگاقاضی اوراگرخودقاضی میاں بیوی میں سےکسی ایک رول میں خودموجودہوتوکسی تیسرےکومداخلت کاسوچنابھی نہیں چاہیے
1
انجلیناجولی سات سمندرپارسےسیلاب زدگان کی مددکیلئےآگئی لیکن مجال جوکسی ایک پاکستانی اداکاریااداکارہ کوتوفیق ہوئی ہوسیلاب زدہ علاقوں میں جانےاورمتاثرین کی دلجوئی کی۔ #FloodsInPakistan
1
3
عمران خان کی دلیری دیکھ لی سب یوتھیوں نے ۔۔ نااہلی کوسامنےدیکھ کرفوراًلیٹ گیا ۔ کہتاہےجج صاحبہ کےگھرجاکرمعافی مانگنےکوتیارہوں ۔۔ جج صاحب نیازی کاکریکٹرٹھیک نہیں ۔۔ باقی آپ کی مرضی ۔ #معافی_تیرا_باپ_بھی_مانگےگا
2
2
اسلام آبادہائیکورٹ نےعمران خان کومعاف کردیا،اچھاکیالیکن اگریہ معافی دوتین پیشیوں میں دیتےتوعدالت کی تکریم میں اضافہ ہوتا۔ جس طرح معافی دی گئی لگتاہےمعافی دی نہیں گئی بلکہ لی گئی ہے ۔
1
احسن اقبال صاحب لوگوں کی غلط فہمی دورکرنےکیلئےان علاقوں کی تصاویربھی شئیرکردیں جہاں ترکی ،چین اوردوسرےملکوں سےآنےوالےخیمےلگاکرمتاثرین کوان میں رکھاگیاہے؟ @betterpakistan
سیلاب متاثرین کیلئےامدادکی اپیل اچھی بات ہےلوگوں کودل کھول کرمددکرنی چاہیےاورکربھی رہےہیں لیکن احسن اقبال صاحب پلیزصرف اتنابتادیں کہ باہرسےجوہزاروں کی تعدادمیں خیمےآئےہیں وہ کونسےسیلاب زدہ علاقےمیں لگائےگئےہیں؟ پلیز @betterpakistan
Muhammad Zaheer retweeted
پلیز پلیز پلیز
157
9,232
103
7,813
عمران خان حکومت میں تھےتوکہتےہیں آلوپیازکاریٹ پتاکرنےنہیں آیا۔ آج حکومت میں نہیں توروزآلوپیازکےریٹ لیکربیٹھ جاتےہیں ۔ اب بندہ کس کوکوسے؟