ایک زمانے میں لشکرِطیبہ اور جماعت اہل حدیث بعد از نماز جمعہ اجتماعی ٹی وی توڑنے کی مقدّس رسم ادا کیا کرتے تھے جس میں کوئی ایمان سے بھرپور بھائی اپنے گھر کو پاک کرنے کے لئے ٹی وی پیش کیا کرتے تھے اور تصاویر مجلّے میں چھپا کرتی تھیں۔
جانے ایسی شاندار روایات زندہ ہیں کہ دم توڑ گئیں۔
61
103
14
541
پاکستان کی اساس کے خلاف ہرزہ سرائی بند کی جائے۔ بحکم ادارہ
Jan 20, 2022 · 6:31 AM UTC