پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پٹرول کے بعد آٹا مہنگا کردیا گیا ابھی تک شہباز شریف کے کپڑے خریدنے کے لیے کوئی سامنے نہیں آیا؟
مزید تفصیلات: bit.ly/3lUSJSk#ARYNewsUrdu
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روس نے ہم نےوعدہ کیا تھا کہ رعایتی قیمت پر سستا تیل دیں گے اگر سستا تیل ملتا تو پاکستان میں 50 روپے فی لیٹر فرق پڑتا۔
مزید تفصیلات: bit.ly/3t0Duv8#ARYNewsUrdu#PetrolDieselPrice
ایم کیو ایم کے سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ عمران خان 9 مارچ 2022 کو حمایت کیلئےملنے آئے لیکن امریکی سازش کی کوئی بات نہیں کی
مزید تفصیلات: bit.ly/3wRl42x#ARYNewsUrdu