جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں مزید تفصیلات: bit.ly/3GQebku #arynewsurdu

Jan 21, 2022 · 12:51 PM UTC

24
33
5
698
Replying to @arynewsud
کیا یہ بھی کسی بے گناہ کو ۱۰۹ ت پ مین سزاےء موت دینے کےلیےء لایء جارھی ھے؟
Replying to @arynewsud
یہ دو نمبر لگ رہی ہے۔
Replying to @arynewsud
اللہ تعالی انصاف کی توفیق عطا فرماۓ
Replying to @arynewsud
ججوں کو چاھیے کہ یہ خود بھی فیلڈ میں نکلیں اور محکمانہ رپورٹس پر بھروسہ نہ کریں
Replying to @arynewsud
Congratulations miss justice Sahiba
Replying to @arynewsud
یہ بھی رشوت کی کمائی سے گھر چلائیں گی کوئی اچھی امید رکھیں ان سے
GIF
Replying to @arynewsud
Non-sense