معید پیرزادہ کا اب تک کا سب سے بڑا انکشاف
معید پیرزادہ نے نواز شریف اور عوام سے معافی مانگ لی JIT نے والیم 10کے حوالے سے جو رپورٹ بنائی وہ ڈرامہ تھا ہمیں نواز شریف کےخلاف استعمال کیا گیا ہم شرمندہ ہے کارگل جنگ کے حوالے سے بھی ہمیں گمراہ کیا گیا نواز شریف اس وقت بھی ٹھیک کہتا تھا