معذرت کے ساتھ، اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرہٹ عدلیہ اور وکلاء گردی ھے۔
جب تک اس ملک میں انصاف نہیں آپ کسی پر انگلی اٹھانے کے حقدار نہیں۔
پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔
میں آپ کو نہیں جانتا لیکن آپکے شعبے نے اس ملک کو تباہ کیا ھے۔
اللہ کی رحمت آ ہی نہیں سکتی جہاں ظلم ھو