I am MNA (NA-78, Narowal), Former Minister for Interior & Planning, Dev & Reform, Pakistan. Sec Gen PML-N Strong supporter of SDGs RTs not endorsements.

Narowal, Pakistan
Joined November 2010
Ahsan Iqbal retweeted
ہم نے کراچی میں امن قائم کیا،رہنما ن لیگ احسن اقبال #SamaaTV
2
9
0
45
کراچی گرین لائین منصوبہ کی 6 اکتوبر 2016 کو CDWP نے سندھ حکومت کی سفارش پر اضافہ شدہ سکوپ کیساتھ Rs 25b مالیت پر میری صدارت میں منظوری دی- اس منصوبہ کو 2018-19 میں مکمل ہو جانا تھا لیکن عمران حکومت کی نالائقی کی بھینٹ چڑھ گیا اور تین سال کی تاخیر سے مکمل ہو رہا ہے-
59
263
9
663
آج بروز جمعرات 9 دسمبر،2021 - 1:00 بجے دو پہر بمقام ناظم آباد 7 نمبر ، نزد بقائی ہسپتال بالمقابل اے او کلینک،ناظم آباد نمبر 7 بس اسٹاپ، سابق وزیراعظم نواز شریف کا کراچی کے شہریوں کو دیئے گئے " کراچی گرین لائن میٹرو بس منصوبے" کا علامتی افتتاح کریں گے-
289
457
77
1,664
موصوف شفافیت کے فضائل بیان کرنے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھتے ہیں مگر اپنے تحفوں کی رسیدیں دینے سے انکاری ہیں جیسے کہ فارن فنڈنگ کیس میں رسیدیں نہیں دینا چاہتے-
123
618
25
1,832
Ahsan Iqbal retweeted
قصہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور احسن اقبال کے خلاف چیرمین نیب کے خود نوٹس لے کر اس انکوائری کا، جس میں کسی نے شکایت نہیں کی اور دیکھیے پھر کیا ہوا۔
Geo News Urdu
37
461
10
1,111
15,101
اے اہل وطن! انہیں معاف کر دیں کل تک یہ لوگ میٹرو بس کو جنگلہ بس کہہ کر اس کی برائیاں گنایا کرتے تھے- آج اسی کا کریڈٹ لینے کے لئے آسمان زمین کے قلابے ملا رہے ہیں اور وہ بھی کسی اور کے منصوبے پر-
Karachi citizen's wait for a modern transport system is almost over. PM @ImranKhanPTI coming to karachi friday to launch the trial operations. This video gives you a sneak peak intp what the greenline operation will look like
121
669
16
1,930
اور شرم تم کو نہیں آتی! PM نواز شریف نے گرین لائین منصوبہ کا سنگ بنیاد 26 فروری 2016 کو رکھا- 2018 تک تقریباً 90 فیصد مکمل ہو چکا تھا- سوا تین سال 10 فیصد کام مکمل کرنے میں لگے- وہ منصوبہ جسے دسمبر 2018 میں مکمل ہونا تھا دسمبر 2021 میں مکمل ہو رہا ہے- تمغہ نالائقی تو بنتا ہے-
Karachi citizen's wait for a modern transport system is almost over. PM @ImranKhanPTI coming to karachi friday to launch the trial operations. This video gives you a sneak peak intp what the greenline operation will look like
156
336
27
762
بھریاروڈ ضلع نوشہرو فیروز سندھ میں مسلم لیگ ن کے شاندار ورکرز کنونشن میں آمد
23
127
9
845
9,664
بھریاروڈ ضلع نوشہرو فیروز سندھ میں مسلم لیگ ن کا شاندار ورکرز کنونشن جہاں ورکرز 3 بجے سہ پہر سے بیٹھے ہیں مگر جذبہ تروتازہ ہے- تاخیر راستے میں استقبالیوں کی وجہ سے ہوئی- سندھ مسلم لیگ ن کے لئے جن محبتوں کو نچھاور کر رہا ہے انہیں کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے-
28
84
3
453
Ahsan Iqbal retweeted
سیکرٹری جنرل مسلم لیگ(ن) احسن اقبال کا ھالہ پہنچنے پر پُرتپاک استقبال
15
125
4
770
5,709
Imran Niazi’s new deals to get funding to cover its failures & incompetence remind of the following maxim; *Give me control of a nation's money and I care not who makes it's laws* (Attributed to Mayer Amschel Bauer Rothschild)
23
109
8
472
Well played Team Pakistan. Congrats on turning a washed Test into a victory. Sajid performance was splendid. 4 Fifties by Azhar, Babar, Fawad & Rizwan helped. Keep it up!
25
93
4
1,161
مٹیاری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر بار میں آمد اور خطاب-صدر و سیکرٹری اور معزز ممبران بار نے مہمانوں کو سندھی ثقافتی تحفے اجرک لنگی ٹوپی کے تحائف پیش کئے.
12
57
1
346
Ahsan Iqbal retweeted
کامیاب نوجوان کے ڈرامے کو کامیاب بنانے کے لئے سرکاری تعلیمی اداروں سے طلبہ و طالبات جبرا لائے گئے اس لئے وہاں پر یہ نعرے لگ رہے تھے۔
466
2,107
122
4,875
76,319
عمران نیازی کے “کامیاب جوان” پروگرام کے جلسہ کو کیسے کامیاب کیا جاتا ہے؟ سرکاری اداروں سے طلبہ و طالبات کو زبردستی حاضر ہونے کا حکمنامے جاری کئے گئے- 6,000 سٹوڈنٹس کی حاضری کا کوٹہ تو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کو دیا گیا-
404
978
100
2,398
قومی و صوبائی اسمبلیوں میں حزب اختلاف کا گلا گھونٹا جاتا ہے لیکن ضلع کونسل نارووال نے اتفاق رائے سے بجٹ منظور کیا اور ہر چیئرمین یونین کونسل کے جمہوری مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ ہماری ضلع اسمبلی کی جمہوری رویوں کو فروغ دینے کی ادنیٰ سی کوشش ہے۔
10
53
7
228
Time to Get-rid of Hybrid Rule in Pakistan. The people & state are shattered. @hidhussain
My new book is out.
14
33
1
113
چئرمین NAB نے فرمایا حکومت کیخلاف کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی اس لئے نوٹس نہیں لیا- عرض ہے کہ نارووال سپورٹس سٹی کا کیس تو ایک گمنام اخبار میں شائع فرضی سٹوری چھپنے پر نوٹس لے لیا گیا جبکہ PTI حکومت کے سکینڈلز قومی میڈیا میں صفحہ اوّل پہ شائع ہوئے مگر چئرمین ٹس سے مس نہ ہوئے-
38
449
8
1,063
2017 میں امریکہ،برطانیہ،یورپ،وسطی ایشیا کے سفیر مجھے ملکر ایک ہی سوال پوچھتے تھے کہ ہمارے ملک کی کمپنیاں اور ادارے CPEC میں کیسے حصہ لے سکتے ہیں؟دنیا ہاکستان کو CPECکے حوالے سے سرمایہ کاری کا مرکز دیکھ رہی تھی-پاکستان کا تشخص سیکورٹی سے ہٹ کر اقتصادی بن گیا تھا پھر 2018 ہو گیا-
344
809
56
3,257
قومی قوت کے چاروں پہیے •معیشت، •معاشرت، •سیاست اور •سفارت پنکچر کر دئیے گئے ہیں- حکومت خود کو زندہ رکھنے کے لئے قرضوں کا جال بن رہی ہے- عالمی معاہدوں میں قومی خود مختاری سرانڈر کی جا چکی ہے- نیا پاکستان والو! آنکھیں کھولو ورنہ گیا پاکستان!
92
215
19
824