نواز شریف کی جعلی جھوٹی بیماری کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔انشاللہ اب تفتیش ہو جائے گی کہ نواز شریف کوجعلی وپورٹس بنوا کر دینے میں کس کس کو استعمال کیا گیا۔کس چیز کا خون استعمال ہوا پلیٹ لیٹس کو جعلی طریقے سے نیچے دکھانے کے لئے۔اگر وہ نواز کا خون نہیں تھا تو کس کا تھا
1,584
1,343
311
8,363
Replying to @SHABAZGIL
ہمیں نوازشریف سے کوئی لینا دینا نہیں اس کے لئے آپ کو منتخب کیا ہے وہ الگ بات ہے 4 سال میں آپ نے گھنٹا تک نہیں اکھاڑا،لیکن عوام کے لیے کیا کیا وہ بتا دیں۔نواز جھوٹا ہے یا نہیں پر 4 سال میں آپ لوگوں نے ثابت کیا آپ جھوٹے،دوغلے،مکار اور جعلی ہو۔

Jan 14, 2022 · 10:49 AM UTC

10
59