*سی پیک کے تحت ملک کا ایک اور بڑا منصوبہ مکمل ہو گیا* 285 کلومیٹر طویل ڈی آئی خان تا اسلام آباد موٹروے کی تعمیر مکمل، 13 دسمبر کو افتتاح کا اعلان سی پیک نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی ترقی کا ضامن منصوبہ ہے۔
20
187
10
1,302
وفاقی وزیر مراد سعید نے چین کی حکومت کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اگلے مرحلے کے لیے مغربی روٹ کے اہم ترین منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ #DIKhan #KhyberPakhtunkhwa #Hakla #Islamabad #Motorway #Pakistan #CPEC #CPECMakingProgress 🇵🇰🇨🇳

2:59 PM · Dec 8, 2021

0
17
0
174