The official Twitter account of the Govt. of Balochistan.

Quetta, Pakistan
Joined January 2018
Govt. of Balochistan retweeted
کینسر، جگر، دل اور دیگر جان لیوا بیماریوں میں مبتلا افراد کے بلا معاوضہ علاج معالجہ کے پروگرامBAEFمیں ہماری حلومت نے مزید 2 ارب روپے کے اضافہ کی منظوری دے دی، BAEF کی کل مالیت 6 ارب ہو چکی ہے، فنڈ میں اضافے کا مقصد صرف یہ ہے کہ بلوچستان کا کوئی بھی مریضُ علاج سے محروم نا رہ جائے۔
18
11
2
83
Govt. of Balochistan retweeted
بے روزگاری کا خاتمہ اور لوگوں کے گھروں کے چولہے جلاۓ رکھنا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں 804 مختلف خالی آسامیوں پر بھرتی کا عمل جلد شروع ہو گا بھرتیاں صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر ہونگی کسی امیدوار کی حق تلفی نہیں ہو نے دی جاۓ گی.
86
23
14
301
احتجاج پر بیٹھے ڈاکٹرز کے ساتھ سنجیدگی سے مزکرات جاری تھے ،کل انکے ساتھ میٹنگ بھی رکھی گئی تھی آج ریڈ زون پر احتجاج مناسب نہیں تھا،ڈاکٹرز کے تمام مطالبات مان لیئے ہیں تنخواہ بڑھانے پر اتفاق نہیں ہوا تھا ، -صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ 1/3
10
15
8
46
اس وقت اسسٹنٹ کمشنر 17 گریڈ پچاس ہزار ڈاکٹرز 70ہزار تنخواہ لے رہے ہیں ،ڈاکٹرز کی تنخواہ بڑھانے سے سالانہ فنانس پر 7 ارب روپے کا بوجھ پڑیگا،محکمہ صحت بلوچستان کا سالانہ بجٹ 45 ارب ہیں ،اس وقت ہمارے پاس اتنا بجٹ نہیں ہے ، -صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ 2/3
3
9
1
20
ڈاکٹروں کے احتجاج سے مریض پریشان ہیں ،ڈاکٹرز ڈیوٹی نہ دینے کے باوجود تنخواہ لے رہے ہیں جو مریضوں کے ساتھ زیادتی ہے ،ہم احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کے ساتھ پہلے بھی مزکرات کررہے تھے اب بھی جاری رکھیں گے۔ -صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ 3/3
2
7
1
17
وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو سے علماء کرام کے وفد کی جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق کی قیادت میں ملاقات۔ وفد میں مفتی روزی خان، مولانا حسین احمد شرودی، اراکین صوبائی اسمبلی اصغر خان ترین اور زابدریکی بھی شامل تھے.
2
1
1
10
278
سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ نے اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ، رکن صوبائی اسمبلی میر سلیم احمد کھوسہ، رکن صوبائی اسمبلی مکی شام لال،رکن صوبائی اسمبلی مولوی نور محمد سے ملاقات کی.
0
1
0
8
وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے معروف شخصیات کی ملاقات
0
1
0
12
کوئٹہ: وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کوئٹہ: اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے آئند اجلاس میں شامل ایجنڈے کاجائزہ اور تیاری پر غور کوئٹہ: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 13جنوری کو وزیراعظم کی زیر صدارت منعقد ہوگا
5
5
1
30
552
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا، سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ بھی اجلاس میں شریک کوئٹہ: اجلاس میں سیکرٹری ماحولیات، فشریز، ایری گیشن، انرجی اور سیکرٹری بلدیات بھی شریک کوئٹہ: اجلاس میں بلوچستان سے متعلق ایجنڈہ پوائنٹس پر صوبے کا موقف بھرپور طور پر پیش کرنے سے اتفاق
1
0
0
2
کوئٹہ: اجلاس میں آئندہ عام انتخابات سے قبل ساتویں مردم شماری اورحلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ زیر بحث لایا جائے گا،بریفنگ کوئٹہ: ایل پی جی پلانٹ کی تنصیب کے تعطل کا شکار منصوبے پر عملدرآمد کے آغاز کا معاملہ بھی اُٹھایا جائیگا، بریفنگ
1
0
0
4
کوئٹہ: اجلاس میں شرکت کیلئے بلوچستان مکمل طور پر تیار ہے. ،بریفنگ
0
0
0
5
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے ایڈمنسٹریٹر میٹروپولٹین کارپوریشن کوئٹہ حافظ شوکت علی نے ملاقات کی.دوران ملاقات گورنر بلوچستان نے شہر کی صفائی ستھرائی اور ماحول کی بہتری کیلئے تمام متعلقہ محکموں کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے, سٹریٹ لائٹس، ٹریفک سیگنلز بحال کرنے کی خصوصی ہدایت کی.
1
2
0
12
وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں موجودہ صوبائی حکومت کی ایک اور اہم پیشرفت.
3
2
0
24
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کے جوانسال بھائی سالار خان سنجرانی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی. سینیٹر سعید احمد ہاشمی اور چیف سیکریٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا بھی انکے ہمراہ تھے.
2
1
1
50
وزیراعلئ میرعبدالقدوس بزنجونے سریاب روڈ,قمبرانی روڈ,سبزل روڈ,سپنی روڈکادورہ کیااوربارشوں سے پیداہونےوالی صورتحال کاجائزہ لیارکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرےبھی وزیراعلئ کےہمراہ تھے.اس موقع پر لوگوں نےوزیراعلئ کواپنےمسائل سے آگاہ کیاوزیراعلئنےلوگوں سےمسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی
6
2
3
37
627
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور پاک فضائیہ کی صوبے میں جاری تعلیمی سرگرمیوں پر بات چیت پاک فضائیہ میں بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے مواقعوں کی فراہمی پر بھی تبادلہ خیال
1
0
0
0
پاک فضائیہ مکران میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد و بحالی میں کردار ادا کررہی ہے۔ائر وائس مار شل ملک کی فضائی سرحدوں کی حفاظت میں پاک فضائیہ کی بے مثال کارکردگی قوم کے لیۓ باعث فخر ہے ۔وزیراعلئ بلوچستان
2
0
0
3
پاک فضایئہ نے اپنی شاندار کارکردگی سے ہمیشہ دشمن ملک کو ہر محافظ پر سبق آموز شکست دی۔وزیراعلئ وزیراعلئ کا بلوچستان میں تعلیم اور دیگر شعبوں میں گرانقدر معاونت کی فراہمی پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین اس موقع پر یادگاری شیلڈ کا تبادلہ بھی کیا گیا
1
0
1
1
Show this thread