وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کی ملاقات.

12:39 PM · Dec 3, 2021

54
97
7
882
13,489
ملاقات میں ملک میں کھاد کی پیداوار کی استعداد پر تفصیلی بریفنگ. اسکے علاوہ وزیرِ اعظم کو وزارت کے بڑے پیمانے کی صنعت، اور برآمدی صنعت کی سہولت کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی بریفنگ.
12
21
2
193
مزید برآں وزیرِ اعظم کو جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور کسانوں کیلئے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سے بھی آگاہ کیا گیا.
8
21
2
183
Replying to @PakPMO
اس شخص پر کرپشن کے انتہائی سنگین اور گھٹیا الزامات ہیں صرف ایک الزام میں اس نے عوام کی جیب پر اربوں کا ڈاکہ مارا لیکن ATM ہے تو ستے خیر ہے دوسروں کے لیے معیار یہ ہے کہ الزام لگے تو استیفا دو یہاں پر تو انکوائری رپورٹ نے بھی کٹھا چٹھا کھول دیا لیکن .. یا بغیرتیئے تیرا ہی آسرا ہے
0
0
1
1
Replying to @PakPMO
ان کو فارغ کریں ۔پی ایم صاحب۔
0
0
0
1
Replying to @PakPMO
وزیراعظم صاحب تحریک لبیک کے مجرموں کو آزاد کرنے کا نتیجہ سیالکوٹ میں نکل آیا ہے ۔ #Sialkot
1
0
0
1
Replying to @PakPMO
😘
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
ماشاءالله ماشاءالله
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
خسرو صاحب اچھا بندہ ہے اور اپنے علاقہ میں اچھا کام کروا رہا ہے اس حکومت میں شکریہ
0
0
1
0
Replying to @PakPMO
Subhan Allah !
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
اور وزیر اعظم نے چینی میں اپنا حصہ مانگ لیا لعنت ھےاس نظام کےمسلط کرنے والوں پر
0
0
1
0