پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی کے نتیجے میں مسلسل مایوسی وانتشار پھیلا کر ریاست اور اس کے شہریوں کے درمیان رشتے کو کمزور کررہی ہے۔ یہ بہت ہی خطرناک صورتحال ہے اور حکمران ٹولے کی بڑھتی ہوئی عوام دشمن اور بے حسی پر مبنی پالیسیوں کے سنگین مضمرات انتہائی پریشان کن ہیں۔
795
1,155
147
5,752
Replying to @CMShehbaz
سر پھر آپ اس پر باہر کیوں نہیں نکل رہے؟ کوئی دھرنا کوئی مارچ

6:32 AM · Oct 17, 2021

2
0
0
4
Abi bat banti nazar ni aa rahi na enko
0
0
0
0