نواز شریف کی جعلی جھوٹی بیماری کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔انشاللہ اب تفتیش ہو جائے گی کہ نواز شریف کوجعلی وپورٹس بنوا کر دینے میں کس کس کو استعمال کیا گیا۔کس چیز کا خون استعمال ہوا پلیٹ لیٹس کو جعلی طریقے سے نیچے دکھانے کے لئے۔اگر وہ نواز کا خون نہیں تھا تو کس کا تھا
1,584
1,343
311
8,363
Replying to @SHABAZGIL
جناب وہ خون پاکستان کے سسٹم اور قانون کا تھا اگر اب تک آپ کو یہ پتہ نہیں چلا کہ رپورٹ جعلی بنی تھیں تو غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہوتے اب لکیریں پیٹ کے خود کو سچے ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہیں ہیں

Jan 14, 2022 · 10:50 AM UTC

1
15