ہم کرائم منسٹر اور ان کی کابینہ کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ تحریک انصاف کسی بیرونی قوت کے ساتھ کسی ایسے معاہدے کی اجازت نہیں دے گی جس سے پاکستان کی خودمختاری پر آنچ آئے اگر ایسے کسی معاہدے پر بات چیت کے آغاز کی بھی کوشش کی گئ تو پوری قوم سراپاء احتجاج ہو گی cnn.com/2021/10/22/politics/…
آئیے ایک عہد کرتے ہیں اس ہیش ٹیگ کو
5ملین تک لے کر جانا ہے
متفق حضرات ریٹویٹ کریں
اور ٹویٹ کو کاپی کر کے اپنا نام ایڈ کرکے ٹویٹ کریں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ایک کو بادشاہ بنا کر اپنے در پہ بلا لیا اور ایک کو بابرکت مہینے میں محل سے نکال کر ناچنے پر لگا دیا بے شک اللہ جسے چاھتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاھتا ہے زلت دیتا ہے۔ سبحان الله 🙏
اور وہ وقت یاد کرو جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے بیٹے! اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا۔ یقین جانو شرک بڑا بھاری ظلم ہے۔
سورۃ لقمان آیت نمبر 13
وزیر اعظم شہباز شریف کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم کا پر تپاک استقبال کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کے اعزاز میں گارڈ آف آنر
پیش کیا گیا۔
#PMShehbazInKSA
دیکھیں حرم پاک کے امام یہ آیات پڑھتے ہوئے کیسے رو رہے ہیں جن کا مفہوم ہے کہ اے ایمان والو اپنی آوازیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے بلند نہ کرو ۔۔۔
حرمت نبی کے احساس سے بار بار امام صاحب کی آواز رندھ جاتی ہے۔،
جن کو سمجھ ہے وہ ایسا احترام کرتے ہیں😢😢
عمران خان دنیا کا واحد جاہل لیڈر ہے جس نے حضور ﷺ کی شان میں اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے لئے لفظی گستاخیاں کی ہیں۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
توہینِ مسجدِ نبوی میں تحریک انصاف کا غلیظ کردار
شیخ رشید نے اپنے بھتیجے راشد شفیق کو عمران خان کے حکم پر سعودی عرب بھیجا تاکہ وه خود نگرانی کر سکے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
اس لعنتی کو گرفتار کریں یہ شیطان شیخ رشید ملک میں خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے ایک بار پھر جلاؤ گھیراؤ مارو مار دو کی سیاست کو فروغ دے رہا ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور