سر ان کو مت جگائے گا بہت ضروری کام سے سو رہے ہیں۔ جنرل ریکروٹمنٹ 2018-2019 جن کا ایک ہی پیپر MCQ,s کا ہوتا ہے 2021 میں رزلٹ آرہے ہیں🤔 سفارش،رشتہ داری اور جان پہچان سے نوکری مل جاتی ہے اور اسی طاقت کا استعمال کر کے یہ غریبوں کے career کے ساتھ کھیلتے ہیں۔
471 CSS امیدواروں کے تحریری نتائج فیڈرل پبلک سروس کمشن نے روک رکھے ہیں۔امیدواروں کو کہا گیا تھا جلد انہیں انفارم کیا جائے گا۔دو ماہ ہونے کو ائے ہیں انہیں کوئی خبر نہیں۔امیدوار تنگ آکر اب میڈیا سے رابطہ کر رہے ہیں کہ ان کی مدد کریں۔ کوئی ہے FPSC میں سننے والا یا سب سو رہے ہیں؟

2:29 PM · Nov 16, 2021

0
0
0
0