کچھ عرصہ پہلے زمین پر پورٹلز کی موجودگی پر ٹویٹ کیا تھا کہ فریمیسنز کا بڑا مقصد ان پورٹلز کی تلاش ہے- انہیں اس کا علم حضرت سلیمان کےمقبرے سے ملا- آج اس پر نئی TV سیریز شروع ہوئی جس میں سائنسدان مذہبی علم سے پورٹل کی تلاش کر رہا- بہت سے علماء کہتےہیں یاجوج ماجوج اس پورٹل سے آئےگے
17
31
6
103
میں نے اس بارے ابھی پڑھا اور پھر یوٹیوب پر کچھ ایک لیکچرز سنے، میرے تو چودہ طبق روشن ہوگئے بھئی، اس معاملے میں ہم مسلمان کتنے پیچھے ہیں کہ ابھی تک کوئی تصور ہی نہیں قرآن میں بار بار تحقیق کرنے کا کہا گیا ہے اور بہت سے واقعات ہیں لیکن کبھی کسی کا اس طرف دھیان گیا ہی نہیں
3
1
0
7