یہاں #اکبر_الہ_آبادی کو شکایت پھر بھی #لندن کی آب و ہوا سے ہے جس نے انکے بیٹے عشرت حسین رضوی کو ناخلف کردیا ! طویلے کی بلا بندر کے سر ! اپنی تربیت کو الزام کیوں نہیں دیتے ؟ مذید افعال شیخ اکرام کی موج کوثر میں پڑھ لیں ! اکبر قومی غیرت میں گڑے رہتے تھے اور بیوی کو مارتے تھے
Replying to @mughalbha
اکبر حسین رضوی المعروف #اکبر_الہ_آبادی کو قومی غیرت اور انگریزوں سے نفرت ، عورتوں کی تعلیم سے نفرت بہت زور سے ہوتی تھی | منافقت 👇 m.thewireurdu.com/article/ak… #TextBooks #Syllabus #AikNisab #SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب @soniahassan50 @FShirin @Saimi29
Show this thread
1
1
0
2
برصغیر کی تقسیم سے پہلے کے مسلمان اشرافیہ بے حیا و بے غیرت مرد حضرات کا تمام جنون صرف #عورت #خواتین پر شرعی احکام مسلط کرنا تھے | سرسید نے اپنے بیٹے کو جج بھرتی کرایا جو شراب پی پی کر پاگل ہوکر مرے ! ( بحوالہ : موج کوثر از شیخ اکرام #SingleNationalCurriculum #SNC
1
1
0
2
برصغیر کی مسلمان اشرافیہ کا زور صرف #عورت #خواتین پر چلتا تھا ، منافقت 👇 معروف دینی عالم علامہ شبلی نعمانی کا طوائف کیساتھ ہنسی مذاق اور چھیڑ خانی کرنا (بحوالہ : ذکر آزاد از مولانا عبدالرزاق ملیح آبادی) #Women #AikNisab #Syllabus #TextBooks #SingleNationalCurriculum #SNC
1
1
1
3
کہاں تو یہ موج مستی جاری ہے علامہ شبلی نعمانی کی اور انہی کی سوانح و خطوط پڑھ لیں “ یہ فقہ حنفی کی تقلید میں اتنے جامد تھے کہ فرمایا “ مسلمان کے لیئے یہ بہتر ہے کہ عیسائی ہوجائے اس سے کہ و اہلحدیث ہو “ سر پیٹ لیجئے @TahirMujtaba_ @mumti @sob4n
Replying to @mughalbha
برصغیر کی مسلمان اشرافیہ کا زور صرف #عورت #خواتین پر چلتا تھا ، منافقت 👇 معروف دینی عالم علامہ شبلی نعمانی کا طوائف کیساتھ ہنسی مذاق اور چھیڑ خانی کرنا (بحوالہ : ذکر آزاد از مولانا عبدالرزاق ملیح آبادی) #Women #AikNisab #Syllabus #TextBooks #SingleNationalCurriculum #SNC
Show this thread
2
1
0
0
Intellectually Dishonest #Pakistani #Liberal & #Secular say that Sir Syed encouraged #Muslims to learn #English ! WRONG ! It was Shah Abdul Aziz who issued Fatwa in favour of English Learning ia801206.us.archive.org/10/i… Rood e Kausar by S M Ikram #SingleNationalCurriculum #SNC
2
0
0
2
پاکستانی فکری بددیانت سیکولر و لبرل انگریزی تعلیم کو ملحد و زندیق منکر حدیث سرسید کی طرف منسوب کرتے ہیں جو غلط ہے ۔ زندیق سرسید سے ۵۰ سال پہلے شاہ عبدالعزیز دہلوی انگریزی کے حق میں فتوی دیا ia801206.us.archive.org/10/i… #AikNisab #Syllabus #TextBooks #SingleNationalCurriculum #SNC
1
0
0
1
معروف شاعر اکبر حسین رضوی المعروف #اکبر_الہ_آبادی اکثر غیرت قومی میں گڑے رہتے تھے قوم کے لیئے انگریزی پڑھنا مضر سمجھتے تھے مگر اپنے بیٹے عشرت حسین رضوی کو لندن بھیجا | مذید خود پڑھ لیجئے ia902508.us.archive.org/9/it… موج کوثر از شیخ محمد اکرام (تلمیذ رشید علامہ اقبال )
1
0
0
2
برصغیر پاک و ہند بالخصوص اشرافیہ کے مبینہ غیرت مند حضرات کی تمام شریعت صرف عورتوں کے لیئے تھی | سرسید عورتوں کے پردے کے قائل تھے انکی تعلیم کیخلاف اور خود طوائفوں کا مجرا دیکھتے تھے حیات جاوید جلد اوّل #SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #عورت_مارچ #Women
1
0
0
2
برصغیر کے مبینہ غیرت مند مرد حضرات کی نرالی تک ہے ایک طرف تو عورتوں کی تعلیم کی مخالفت کرتے ہیں اور انہیں ڈاکٹر بنانے پر اعتراض مگر پھر مطالبہ ہوتا ہے انکی خواتین کے جنگاسے میں صرف لیڈی ڈاکٹر جھانکیں #SingleNationalCurriculum #SNC #Aik_Nisab #ایک_نصاب #عورت_مارچ #Women
1
1
0
2
#عورتوں #خواتین کی #تعلیم کا بدترین مخالف زندیق و ملحد و منکر حدیث اور قرآن کریم میں معنوی تحریف کرنے والا دوقومی نظریہ کا بانی سرسید #جمہوریت کے اس لیئے خلاف تھا کہ #ہندو کا تسلط قائم نہ ہوجاوے invidious.fdn.fr/Xp_LDOZ5b24 #SingleNationalCurriculum #Women #SNC
3
3
0
6
226
Replying to @mughalbha
اِس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ڈاکٹر امبیدکر کے مسلمان ہونے اور ہندو دلت قوم کے اسلام قبول کرنے کے خطرے کی وجہ سے 1935 میں ہندو مسلم فسادات کی بنیاد رکھی گئی اور دو قومی نظریہ کا انجکشن لگایا گیا۔ invidious.fdn.fr/C50wTqfcM18

6:11 PM · Oct 8, 2021

0
0
0
0