*وزیراعظم برائے فروخت* *ایک 3 سال چلا ھوا وزیراعظم (انتہائی اچھی حالت میں) برائے فروخت ھے* *وزیراعظم ھینڈسم اور بغیر پرچی کے تقریر کرنے میں ماھر ھے* *مانگنے، چندہ اکھٹا کرنے اور نٸے ٹیکس لگانے میں یدِطولٰی رکھتا ھے* *مافیاز کے ساتھ لڑ کر ھارنے کے وسیع تجربے کا حامل ھے*
5
21
2
100
Replying to @FawadFiaz

10:29 AM · Nov 14, 2021

0
0
0
1
24