I forgot to pay tribute to Ambassador Asad Majeed who did not surrender to the kind of pressures that must have been exerted upon him to say that Donald Lu was drunk or it was a dream he saw! Asad Majeed has got his name written in history!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
General Qamar Javed Bajwa, #COAS, expresses heartfelt condolences on the sad demise of former President of Pakistan Mamnoon Hussain. “May Allah bless his soul & give strength to the bereaved family to bear this irreparable loss, Ameen”, COAS.
[سورة النور - Ayat No 54]
( ان سے ) کہو کہ :اللہ کا حکم مانو ، اور رسول کے فرمانبردار بنو ، پھر بھی اگر تم نے منہ پھیرے رکھا تو رسول پر تو اتنا ہی بوجھ ہے جس کی ذمہ داری ان پر ڈالی گئی ہے ، اور جو بوجھ تم پر ڈالا گیا ہے ، اس کے ذمہ دار تم خود ہو ۔
(2017ء میں ن لیگ پی آئی اے کے واجبات کے عوض یہ ہوٹلز بیچنے پر آگئی تھی۔)
4۔ عمران خان حکومت نےدو سال میں ن لیگ حکومت کا چھوڑا 19.2 ارب$ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم کرکے 950 کروڑ منافع میں بدل دیا۔
5۔ کراچی میں ایٹمی بجلی گھر کی تکمیل ہوئی اور قومی گرڈ میں 1100 میگاواٹ 👇
اس بار 3 گنا زیادہ اور بروقت اجرت پائی اور عمران خان کو دعائیں دے رہے ہیں۔
3۔ پاکستان نے 3 ارب ڈالر ملیت یعنی 450 ارب روپے کے روز ویلیٹ ہوٹل نیویارک اور سکرائیب ہوٹل پیرس ٹیتھان کمپنی سے چھڑا لیا۔ کیس کے اخراجات بھی ٹیتھان کمپنی ادا کرے گی۔ 👇
اسلام علیکم 🙏
آئیں آپ کو پچھلے دس دنوں کی خوشخبریاں سناتی ہوں۔
1۔ پاکستان کی ترقی کی شرح %3.94 ہوگئی۔ اس پر اپوزیشن کو آگ لگی تو موڈیز نامی بین الاقوامی غیر جانب دار ادارے نے اپنی رپورٹ پیش کی جس میں انہوں نے پاکستان کی ترقی کا تخمینہ %4.4 فیصد لگایا۔ 👇
2۔ پاکستان میں گندم، گنے، کینو، چاول اور دالوں سمیت کئی بمپر فصلیں پیدا ہوئی ہیں۔ صرف کپاس کی دس ملین بلیز پیدا ہونے کا امکان ہے۔ جو کسانوں کو غیر معمولی رعایتیں دینے کا نتیجہ ہے۔
اندازہ ہے کہ یہ فصلیں آنے کے بعد پاکستان کی شرح نمو 1.5% مزید بڑھ جائیگی۔ کسانوں نے 👇