نواز شریف کی جعلی جھوٹی بیماری کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔انشاللہ اب تفتیش ہو جائے گی کہ نواز شریف کوجعلی وپورٹس بنوا کر دینے میں کس کس کو استعمال کیا گیا۔کس چیز کا خون استعمال ہوا پلیٹ لیٹس کو جعلی طریقے سے نیچے دکھانے کے لئے۔اگر وہ نواز کا خون نہیں تھا تو کس کا تھا
1,584
1,343
311
8,363
Replying to @SHABAZGIL
لعنت ہے ویسے اس گورنمنٹ کہ پوری گورنمنٹ مل کر ایک شخص کی بیماری کی تشخیص نہیں کرسکی آپکی صوبائی وزیر کئی بار آپکو ذلیل کر چکی ہے سیدھی طرح انکے خلاف انکوائری بیٹھائے ٹویٹر پہ بکواس کرنے سے کچھ نہیں ہوگا سیدھی طرح کہے کہ آپنے نواز شریف کو خود باہر بھیجا ہے اور اب عوام کو بیوقوف نہ

Jan 14, 2022 · 10:40 AM UTC

2
1
7
سیدھی سی بات ہے کہ ایسٹبلشمنٹ نے باہر بھگایا تھا، اور اگر خان صاف انکار نہ کرتا تو مریم اور شہباز کو بھی فرار کرا دیتے ۔ اب جعلی رپورٹس پر بھی قطری اور کیلیبری کی طرح ایک اور جعلسازی کرنی پڑے گی ان فراڈیوں کو 😂😂
1
2
جناب پہلے خود بھیجتے ہیں اور پھر آکر ہمدردیاں بھی چاہیے انکو یقین ہی نہیں ہے کہ یہ گورنمنٹ میں ہیں
1
انہوں نے خود بھیجا ہے کیوں کہ ان کی دوڑیں لگوا رکھی تھیں نوازشریف نے جیل میں۔ یہ سارا دن پریس کانفرنیس کرتے تھے۔ لیڈر سے لےکریہ پوری حکومت ہی فارغ ہے، سواۂےبکواس کہ ان کو کچھ نہيں آتا
2
3
یہ ویسے ہی گندے انڈے ہیں