A classic!!
155
309
24
7,881
آپ اپنا نظریہ رکھتے ھیں پر میں سمجھتا ھوں یہ بھی ایک مارشل لا ھے پر شکل تبدیل کی گئی ایڈوانس دور ھے
2
معذرت کے ساتھ، اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرہٹ عدلیہ اور وکلاء گردی ھے۔ جب تک اس ملک میں انصاف نہیں آپ کسی پر انگلی اٹھانے کے حقدار نہیں۔ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ میں آپ کو نہیں جانتا لیکن آپکے شعبے نے اس ملک کو تباہ کیا ھے۔ اللہ کی رحمت آ ہی نہیں سکتی جہاں ظلم ھو

Aug 12, 2021 · 2:09 PM UTC

3