بھائی ان لوگوں نے اتنا ہی کرنا تھا جتنا ان میں ٹیلنٹ اور توفیق اللہ نے دی۔
وہ عمران خان ھی تھا جو ایک عظیم ٹیم چھوڑ کر گیا جو دس پندرہ سال تک دنیا کو چنے چباتی رھی۔
اور بھی وقت گزرنے دیں آپ اس سے بھی زیادہ ترسیں گے کہ اللہ ایک عمران خان پاکستان کرکٹ کو دوبارہ عنایت کرے
Aug 12, 2021 · 2:15 PM UTC
1
6