Columnist, blogger & News Editor City news network & Abb Takk TV

lahore
Joined December 2011
جسٹس منیب اختر کے ریماکس اہمیت کے حامل ہیں جیسے پارلیمانی پارٹی میں پارٹی سربراہ کی آمریت نہیں ہونی چاہیے اسی طرح بنچ بناتے وقت بھی آمریت نہیں ہونی چاپیے تمام اراکین اور تمام ججز کی اہمیت ہے @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @pmln_org
اطہر من اللہ صاحب تحریک انصاف کے دور میں کہاں تھے؟؟؟ #شیریں_مزاری #شیریں_مزاری_کو_رہا_کرو #سوچنا_بھی_مت #گشتی_کابچہ_عمران_خان Gen Bajwa
1
1
2
شیریں مزاری کی گرفتاری سے لے کر یہ سب۔۔۔یعنی اب سب کچھ زبان زدعام ہے۔اور ان کو کوئی حیرت بھی نہیں۔سب اپنی باری کے چکر میں ستو پی کر سو رہے ہیں۔۔
کل رات جنرل فیص افغانستان کا دورہ کرکے واپس پشاور پہنچا۔ طالبان سے کچھ مذاکرات کیے۔ کس حیثیت میں کیونکہ یہ صرف ایک کور کمانڈر ہے۔ رات واپس پہنچا اور ادھر سے عمران نیازی ملتان سے پشاور پہنچا۔ رات کو 2 گھنٹے ملاقات ہوئی کیا جنرل باجوہ کو یہ نہیں دیکھ رہا۔ اللہ رحم کرے پاکستان پر