نواز شریف کی جعلی جھوٹی بیماری کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔انشاللہ اب تفتیش ہو جائے گی کہ نواز شریف کوجعلی وپورٹس بنوا کر دینے میں کس کس کو استعمال کیا گیا۔کس چیز کا خون استعمال ہوا پلیٹ لیٹس کو جعلی طریقے سے نیچے دکھانے کے لئے۔اگر وہ نواز کا خون نہیں تھا تو کس کا تھا
1,584
1,343
311
8,363
Replying to @SHABAZGIL
نیچے سے لے کر اوپر تک ۔۔سب کے سب ایک ہی کام پر لگے ہوئے ہیں عوام کوئی سروکار نہیں کہ نوازشریف آئے یا نا آئے۔۔۔مگر انہیں بجلی،گیس کے سستے بل،مہنگائی میں کمی اور امن و سکون درکار ہے۔ جس پر پوری حکومت کا دھیان ہی نہیں۔آپ لوگ نمبر بنانےکےچکرمیں ذلیل ہوتےہو۔

Jan 14, 2022 · 10:39 AM UTC

4
31