Democrate, Socio-politically left of the center Chevening fellow London School of Economics

Toronto (Lahore@♥)
Joined June 2009
آپ کی صرف چھ گھنٹے کی فلائٹ لیٹ ہوئی آپ قومی اداروں سے محبت کے درس سے انکاری ہو ہماری 30 ہزار مائیں اپنے بچوں کا انتظار کر رہی ہیں ہماری معدنیات کو بے دردی سے لوٹاجارہاہے اور ہمیں آپ بھائی بھائی کا درس کس منہ سے دیتے ہو؟؟؟ @a_siab
18
181
11
681
یہ ہے تبدیلی کہ ہماری انے والی نسلوں کو بھی سمجھ اگئی ہے کہ کون طاقتور ہے اور کون کمزور
10
243
6
557
3,132
حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا 6۔6 ارب روپے غریبوں کے بجائے امیروں کو دیا گیا ، انصار عباسی
6
418
8
900
6,100
Despite restrictions, Pashtun Tahafuz Movement (PTM) managed to hold an impressive power show in Quetta.
10
23
9
141
HNJ retweeted
آئی ایس آئی جنرل: آپ جج رکھ رہے ہیں، فلاں فلاں آدمی کو بھی جج بنا دیں... جسٹس اعجاز: آپ لیفٹینٹ جنرل بناتے ہیں تو میرا بھی ایک لیفٹینٹ جنرل بنا دیں... آئی ایس آئی جنرل: یہ تو نہیں ہو سکتا... جسٹس اعجاز: پھر ہم کون سا یہاں ریوڑیاں بیچ رہے ہیں۔۔۔ Video Courtesy: VOA Urdu
So this new ISPR drama is subtly telling us that army is the best institution of Pakistan while other fields are meaningless and full of “Krupt” individuals. So predictable. How much taxpayer money was spent on this production glorifying the military?
7
126
0
247
3,286
جب ہم کہتے ہیں کہ نوازشریف وہ دم ہے جو کبھی سیدھی نہیں ہو سکتی تو ہمارے پٹواری چورن لے آتے ہیں کہ یہ بدل گیا ہے۔ مگر این اے 133 میں خریداری نے ثابت کیا کہ یہ دم کبھی سیدھی نہیں ہوگی #نوٹ_کو_عزت_دو
2
23
1
36
HNJ retweeted
حسین نواز برطانیہ میں پراپرٹی کی خرید وفروخت کا کام کرتے ہیں انھوں نے ایک جائیداد 1 ہائیڈ پارک خریدی شہزاد اکبر کی طرف سے برطانیہ کی کرائم کنٹرول ایجنسی کو 1ھائیڈ پارک جائیداد کے متعلق خفیہ مگر جعلی معلومات مہیا کی گئیں، 1
4
92
6
240
Show this thread
HNJ retweeted
برطانوی ایجنسی نے تفتیش شروع کی تو حسن نواز نے ساری تفصیلات مہیا کر دیں جو کہ بالکل قانونی ثابت ھوئیں البتہ حسن نواز کے مطابق اس نے یہ جائیداد، یعنی 1 ھائیڈ پارک پاکستان کے محب وطنوں کے امام ملک ریاض کو فروخت کی تھی، 2
1
28
0
84
Show this thread
HNJ retweeted
برطانوی ایجنسی نے جب ملک ریاض بارے تحقیقات کیں تو منی لانڈرنگ کے وسیع ثبوت حاصل ھوئے ملک ریاض کی جائیداد ضبط ھوئی، اسے بیچ کر رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دی گئی جسے موجودہ حکومت نے کسی فرمانبردار بچے کی طرح ملک ریاض کو واپس کر دی 3
2
33
0
92
Show this thread
HNJ retweeted
شہزاد اکبر نے حسین نواز کو پھنسانے کی جو چال کھیلی تھی وہ الٹ کر ان کے ہی آقا کے گلے میں پڑ گئی کابینہ کے اجلاس میں سختی سے منع کر دیا گیا کہ اس بارے زبان مکمل طور پر بند رکھنے ھے، یہ ہی وجہ تھی کہ برطانوی جج نے شہزاد اکبر کو جھوٹا اور بے ایمان کہا 4✍️📌
2
48
0
123
Show this thread
خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں کو عمران خان کی حکومت عوام کو سیکورٹی فراہم کرنے کی بجائے پیپلزپارٹی کے بینرز اور جھنڈے اتارنے کے لیے استعمال کررہی ہے۔ خان صاحب ! سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے کیونکہ پیپلزپارٹی کا #جلسہ_تو_ہوگا
38
201
20
486
8,342
Replying to @p4pakipower
@NHSEngland this lady who claims to be an NHS consultant and indeed mentioning NHS in her bio is spreading fake news. Isn't honesty and discretion one of the requirements for doctors to work within the NHS service. Please investigate. Thanks
0
1
0
2
پہلی بات،مریم نواز کی اپیل سننے والے بینچ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ شامل نہیں۔ دوسری بات،ساتھ ن لیگ لندن کے صدر نہیں،جسٹس منصور علی شاہ ہیں۔ تیسری بات،سزا 2018 میں ہوئی تو اپیل 2008 سے کیسے زیر سماعت ہے؟ آخری بات، گاڑی بھی ان دونوں کی نہیں بلکہ بیرون ملک سفر کے دوران تصویر بنی
2008 سے مریم نواز کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں جل رہا ہے اور 16 التواء مِل چُکے ہیں!! اگر کوئی وجہ پوچھے تو یہ بتا دینا 👇
Show this thread
73
533
28
1,388
I don't know how I feel about this message on a local t-shirt brand. Matlab, khamakha mein why should we make boys cry? This sense that girls are always victims and boys are always villains is a bit problematic. Patriarchy is the problem, gender-assigned stereotypes are a problem
66
125
48
914
Show this thread
Lawyer in army🤣reminds me of a defense attorney who once told SC that he was arguing in a mil court, the judge a colonel asked him to complete his arguments quickly. The attorney said ‘but I’ve just started’. The judge replied ‘ yeh, I know but I’ve to announce death penalty.”
So this new ISPR drama is subtly telling us that army is the best institution of Pakistan while other fields are meaningless and full of “Krupt” individuals. So predictable. How much taxpayer money was spent on this production glorifying the military?
14
81
3
252
ویزہ منسوخی کے بارے میں وجوہات بتاتے ہوئے برطانوی ججز کے مطابق ملک ریاض نے سپریم کورٹ کو 460 بلین روپے دینے کی حامی بھری جس سے بحریہ ٹاؤن کے غیر قانونی اقدامات میں ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ملتے ہیں۔ bbc.in/3nX8Alg
82
768
73
2,504
How convenient!! Courtesy @ImranKhanPTI & @ShazadAkbar
حاصل 190 ملین پاؤنڈزکی رقم پاکستان کےقومی خزانےمیں پہنچنےکےبجائےسیدھی سپریم کورٹ کےاس اکاؤنٹ تک پہنچی جس میں ملک ریاض سپریم کورٹ کو 460 بلین روپےقسطوں میں ادائیگی کررہےہیں۔ یعنی جورقم ریاست پاکستان کی ملکیت تھی وہ ملک ریاض کےذاتی قرض کوپوراکرنےمیں خرچ ہوئی bbc.com/urdu/pakistan-594439…
0
0
0
0
HNJ retweeted
Zartaj Gul deserves credit as minister for climate change. During her tenure, Lahore has earned the inglorious title of the Most Polluted City in the World. This is no mean feat. 👏
31
77
13
554
Replying to @ABMPildat
نامعلوم شاعر؛ ایک تھا نسلہ، اس سے عدالت کو تھا مسئلہ، فیصلہ دیا کہ اس کو توڑ دو، مکینوں کو ان کے حال پہ چھوڑ دو، کوئی نہ ان منصفوں کے سامنے بول سکا، اور نہ ان سب کی جمع پونجی کا کچھ ہو سکا. اب یہ عالم ہے کہ جگ ہنسائی ہے، انصاف کا ترازو اب اک علامت رسوائی ہے. ⚖️
0
2
0
4
142