Cardiff, Wales
Joined November 2011
Numair Shahid retweeted
جس شخص کو ملنےکےلیے CIA کا چیف اسلام آباد میں پھرتا رہا، لیکن وہ نہیں ملا، جس نےبائیڈن کے ڈیموکریسی سمٹ کی دعوت ٹھکرا دی،امریکہ کو ایبسولوٹلی ناٹ کہا،میں نہیں مان سکتا وہ ملک ریاض کی منتیں کرے گا،ملک ریاض جس خان کا ذکر کر رہے ہیں وہ شاہ رخ تو ہوسکتا ہے عمران خان نہیں۔سما پر گفتگو
1,521
11,641
687
23,868
259,712
Numair Shahid retweeted
ملک ریاض اور آصف علی زرداری جن دونوں کی شہرت آپ جانتے ہیں۔ ان دونوں کی مبینہ کال کو عمران خان کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔ ویسے تو کال جعلی لگتی ہے۔ مگر اصلی بھی ہے تو کیا واقعی ان دونوں حضرات پر یقین کیا جا سکتا ہے؟
3,571
10,814
634
36,912
امید ہے کہ آکسفورڈ سے پڑھے ہوئے عمران خان اور گوالمنڈی سے پڑھے ہوئے شخص میں قوم کو واضح فرق نظر آیا ہوگا۔
1,566
7,075
222
23,672
Numair Shahid retweeted
فضل الرحمان صاحب نے صرف آرمی چیف نہیں پوری فوج کو دھمکیاں دی تھیں انکے خلاف کیوں FIR نہیں کاٹی گئی؟
2,683
20,205
761
60,458
Numair Shahid retweeted
یہ حکومت بننے کے بعد پتہ چلا کہ عمران خان کتنے مشکل حالات میں شاندار ملکی معاملات چلا رہا تھا۔
772
11,606
257
38,352
Numair Shahid retweeted
تقریر ابھی لندن سے کلئیر نہیں ہوئی؟ جب مختلف جگہوں سے کلئیر کروا کر ہر فیصلہ کرنا ہو تو پھر دیر سویر ہو ہی جاتی ہے۔ قوم صبر کرے۔
248
3,011
63
10,809
Numair Shahid retweeted
پنجاُُب سے الیکشن کمیشن کا نیا ممبر بابر حسن بھروانہ جب ڈیرہ اسماعیل خان میں اسٹنٹ کمشنر تھا تو وہ اس گینگ کا سربراہ تھا جو افغانستان سے گاڑیاں سمگل کر کے بیچتے ،گینگ میں اسلم بھروانہ اور حاجی افضل شامل تھے جن کے خلاف ماڈل ٹاؤن تھانہ گوجرانولہ میں ایف آئی آر درج ہوئی۔ واہ واہ
371
10,427
301
21,166
Numair Shahid retweeted
آج جو نعرے سب سے زیادہ سننے کو ملے وہ تھے 1: کون بچائے گا پاکستان؟ عمران خان عمران خان 2: عمران خان زندہ باد 3: امپورٹڈ حکومت نامنظور 4: مریم کے پاپا ۔۔ چور ہیں
755
13,262
277
38,951
Numair Shahid retweeted
حکومت نےبد ترین جبر کا مظاہرہ کیا،سینکڑوں گھروں پر چھاپے،گرفتاریاں،راستے بلاک،تشدد، پولیس نےلوگوں کی گاڑیوں کو توڑا، فیملیز پر آنسو گیس،ربر کی گولیاں،پانچ افراد جان سےگئے،اس کےباوجود پرامن مارچ اسلاآباد پہنچا اورمنتشر بھی ہوا،ثابت ہوا امن وامان کیلئے خطرہ عوام نہیں حکومتی رویہ ہے
84
2,720
40
5,794
Numair Shahid retweeted
اوورسیز پاکستانیو خان نے آپ کو ملک کی فیصلہ سازی میں شریک کرنے کے لئے ووٹ کا حق دیا تھا اس حق کو امپورٹڈحکومت نے ختم کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے تحریک انصاف اور عمران خان اس حرکت کی شدید مذمت کرتی ہے ان پاکستانیوں کے بھیجے گئے ڈالر پاکستانی معیشت کی لائف لائن ہے
1,607
10,407
360
32,789
Numair Shahid retweeted
شاباش امپورٹڈ حکومت
2,356
18,164
1,126
38,086
Numair Shahid retweeted
صادق اور امین
5,385
14,583
1,294
42,738
Numair Shahid retweeted
ہار کس کی ہوئی جیت کس کی ہوئی یہ ابھی فیصلہ باقی ہے لیکن پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پاکستانیوں نے پہلی دفعہ خوف کا بُت توڑ دیا ہے۔ اور اسکا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔
915
14,098
290
49,771
Numair Shahid retweeted
پٹرول، بجلی کی قیمتیں نہ بڑھائی گئیں تو ملک ڈیفالٹ کرسکتا ہے: مریم نواز ابھی چند دن پہلے انہوں نے مہنگائی مارچ کیا تھا۔
1,474
19,249
536
53,742
Numair Shahid retweeted
ابُ اس کاُباپ تلاش کریں
82
152
23
451
Numair Shahid retweeted
مریم نواز جھوٹ کی دیوی ہیں میں رات سے کشمیر اور جہلم کے بارڈر پر آنسو گیس اور پولیس کا سامنا کر رہا ہوں اور وہ فرما رہی ہے میں اسپیکر ہاؤس میں اس امپورٹڈ حکومت سے مذاکرات کر رہا تھا، #جھوٹ_کی_دیوی اب صرف مقابلہ کوئ مذاکرات نہیں انشاللہ
685
11,976
305
27,965
Numair Shahid retweeted
آپ روئیں چیخیں یا پٹیں 100 جوتے بھی ہوں گے 100 پیاز بھی ہوں گے
726
12,951
289
42,312
Numair Shahid retweeted
اگر حکومت سمجھتی ہے کہ صرف چار پانچ ہزار بندہ ہے تو پھر پورے ملک کو کیوں مفلوج کیا ہوا ہے؟ ہٹائیں کنٹینر آنے دیں پانچ ہزار بندے اسلام آباد، کیوں پی ٹی آئی کو شرمندگی سے بچا رہے ہیں۔ پوری قوم کو دیکھائیں کہ صرف پانچ ہزار بندہ آیا ہے اسلام آباد۔
117
4,781
105
11,106
Numair Shahid retweeted
The dawn this morning signifies the dawn of a new Era. The dawn of true people power in Pakistan. The dawn of a truly independent Pakistan. #حقیقی_آزادی_مارچ
1,294
11,289
443
38,471
Numair Shahid retweeted
Who is this SHO? Anybody from Sargodha who can name him? He will@not be allowed to get away with this. An FIR must be registered against him. He and his family should be shamed everywhere. Social ostracism should be the fate of anyone who acts like this.
30
186
9
362