Official Twitter account of Pakistan Muslim League (Nawaz)

Pakistan
Joined February 2012
17
189
1
611
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے اعلی سطحی اجلاس میں عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے راست اقدام کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف 20 اکتوبر سے سڑکوں پر آنے کا پروگرام تشکیل دے دیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے اعلی سطحی اجلاس میں عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے راست اقدام کا فیصلہ
Show this thread
12
71
3
237
2,706
کوئی اس جعلی اور خدا کے خوف سے عاری حکمران کو حضرت عمرِ فاروق کا قول یاد کرائے کہ دریا کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا رہ جائے تو جواب دہ عمر ہو گا!عمرِ فاروق رضی اللّہ تعالی عنہ نے اپنےایک کُرتے اور چادر تک کا حساب دیا اور آپ توشہ خانہ ہضم کر گئے؟ اور ڈھٹائی سے کہا نہیں دونگا جواب؟
1,948
3,346
409
9,720
PML(N) retweeted
ARY's apology to Ishaq Dar over fabricated graft allegations reflects a wider pattern of how Nawaz Sharif, his family & colleagues were framed & stigmatised & propaganda employed to defame them. After 3 years of vendetta, the truth is coming to the fore. Can't thank Allah enough.
155
1,124
33
4,034
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف 20 اکتوبر سے سڑکوں پر آنے کا پروگرام تشکیل دے دیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے اعلی سطحی اجلاس میں عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے راست اقدام کا فیصلہ
16
129
4
499
اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب، پارٹی کے چاروں صوبائی، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے صدور اور جنرل سیکریٹریز کی شرکت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر احتجاج کے لیے ریلیوں، جلوسوں اور مظاہروں کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی
2
26
2
83
20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج کے آغاز کا فیصلہ، صوبوں اور اضلاع میں پارٹی عہدیداروں کو اجتجاج کی کال دے دی گئی ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنا پہلا احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی میں کرے گی: اجلاس میں فیصلہ
1
32
0
164
ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کے اشتراک عمل کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں
3
33
0
145
PML(N) retweeted
یہ بات وہ شخص کر رہا ہے جس نے اس کی اپنی پارٹی کے بقول کروڑوں روپے میں سندھ اور بلوچستان میں سینٹ کی سیٹیں بیچی ہیں-
سب جانتے ہیں سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلتا ہے مزید پڑھیں: humnews.pk/latest/356291/ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #HumNews #ImranKhan #PTI
105
484
18
1,787
جس ملک میں عوام فاقوں سے مر رہےہوں،والدین مہنگائی سے تنگ آ کر بچوں کو زہر پلا کر خود کشیاں کر رہے ہوں،اس ملک کاحکمران اُس ریاست مدینہ کی بات کر رہا ہے جسکاخلیفہ کندھوں پر بوریاں اٹھا کر غریبوں کے گھروں پر دستک دیتا تھا؟ کیا کوئی شخص ایسابےحس گونگا بہرا اور اندھا بھی ہو سکتا ہے؟
1,311
3,189
220
8,784
ہیلی کاپٹر سے ایک دربار سے دوسرے دربار تک سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا خبر کہ پاکستان کی عوام پر کیا قیامت گزر رہی ہے؟جسکےکتے بھی اعلیٰ قسم کے گوشت پر پلتے ہوں اسے ریاست مدینہ کا نام زبان پر لاتے ہوئے ہزار بار سوچنا چاہیےلیکن اس سوچ کے لیے بھی دل میں درد ہونا چاہیے،بغض نہیں
3,308
4,445
574
14,293
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کا بھارتی آبدوز کا بروقت سراغ لگانے اور پاکستانی حدود سے مار بھگانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین
7
96
0
582
ایک مرتبہ پھر پاک بحریہ نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت، ہوشیاری اور ارض پاک کی سمندری حدود کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہونے کی صلاحیت کا لوہا منوایا ہے تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کی آرمی، فضائیہ اور بحریہ نے ارض وطن کے تحفظ کے لئے ہمیشہ شجاعت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے
3
24
1
127
قوم اپنی بحریہ کی پیشہ وارانہ تیاری اور چوکسی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے غیر معمولی صلاحیت اور پیشہ وارانہ تیاری کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور عملے کے لئےانعام اور اعزازات کا اعلان کیا جائے
0
24
1
106
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا اسحاق ڈار کے حق میں برطانیہ کی عدالت کے فیصلے پر اظہار تشکر اللہ تعالیٰ نے اسحاق ڈور صاحب کو سُرخ روح کیا ہے یہ فیصلہ سب کے لئے ایک مثال ہے کہ یسچ آخر کار سامنے آ کر ہی رہتا ہے
18
144
1
711
میڈیا کی غیرجانبداری پر جب داغ لگتا ہے تو عوام کے اعتماد کو زیادہ ٹھیس پہنچتی ہے میڈیا کو اس فیصلے کو ایک رہنمائی کے طور پر لینا چاہیے کہ ان کا غیر جانبدار رہنا کیوں ضروری ہے
2
39
0
166
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اس کی قیادت کو عدالت، عوام اور سیاسی انتقام کے ہر کٹہرے میں سرخرو فرمایا عوام کے لئے بھی اس فیصلے میں سبق ہے کہ میڈیا میں کسی کی پگڑی اچھالی جائے تو ضروری نہیں کہ اس میں سچائی بھی ہو
3
45
0
136
PML(N) retweeted
Allah Almighty be praised. الحمدللہ Am humbled. Allegations of Shahzad Akbar, Ch Ghulam Hussain and Sabir Shakir on ARY stand rubbished. Truth wins and justice prevails at UK High Court. ARY Group apologises with defamation damages and legal costs.
232
1,304
63
3,715
36,898
PML(N) retweeted
برطانوی ہائی کورٹ میں اسحاق ڈار صاحب کے ARY Group کے خلاف مقدمے میں الحمدللہ تاریخی جیت۔ برطانیہ میں بھی ثابت ہو گیا کہ نہ ہی کوئی کرپشن کی اور نہ ہی کوئی غیر اعلانیہ اثاثے موجود ہیں۔ نیوز چینل کی ہر الزام پر غیر مشروط معافی اور ہرجانے کی ادائیگی پر رضامندی۔ #اسحاق_ڈار_سرخرو
475
2,923
156
7,427
93,569