This account is being run by the office of the President @pmln_org & Opposition leader in the National assembly. Tweets from the President are signed -ss

Lahore, Pakistan
Joined June 2018
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب۔ #PakistanZindabad 🇵🇰
93
220
11
1,030
13,993
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے منی بجٹ مسترد کردیا منی بجٹ لانے کے اعلان سے ثابت ہوگیا کہ قومی بجٹ کے موقع پر حکومت نے قوم اور کاروباری برادری سے جھوٹ بولا منی بجٹ لانے والے کہتے تھے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، عمران نیازی نے ایک اور یوٹرن لیا ہے
1
5
0
22
یہ منی بجٹ نہیں، معاشی تباہی، مہنگائی کا سیاہ طوفان ہے جو پاکستان کی معیشت، صنعت، روزگار اجاڑ دے گا منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا نئی قانون سازی سے حکومت پاکستان میں آئی ایم ایف کی ٹیکس کلکٹر بن جائے گی
1
1
0
0
وفاقی حکومت کا کردار محض آئی ایم ایف کے ٹیکس جمع کرنے تک محدود ہوکر رہ جائے گا پاکستان کی معیشت براہ راست عالمی مالیاتی ادارہ کنٹرول کرے گا منی بجٹ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، منظور نہیں ہونے دیں گے شرح سود میں مزید اضافے کی اطلاعات معیشت کی مزید تباہی کی خبر ہے
1
0
0
0
موجودہ حکومت پھر سے وہی غلطیاں کررہی ہے جو اس نے پہلے سال کی تھیں حکومت ایک غلطی کو دوسری سنگین غلطی سے ٹھیک کرنے کی روش پر کاربند ہے۔ مہنگائی پہلے ہی عوام کا جینا حرام کرچکی ہے، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ موجودہ حکومت ہر ماہ مہنگائی، نااہلی کے اپنے ہی ریکارڈ توڑ رہی ہے۔
1
0
0
0
گھی 10 روپے مہنگا ہو کر 360 روپے کلو ہوگیا، آٹے، چینی کے بعد گھی مسلسل مہنگا ہو رہا ہے ایک سال میں بجلی 73 روپے، پٹرول41 اور ڈیزل 37 فیصد مہنگا ہوا عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں دیا جا رہا
1
1
0
7
برآمدات میں اضافہ دکھانے والی حکومت نے درآمدات کے اعدادوشمار چھپالئے۔ نومبر میں برآمدات 2.90 ارب ڈالر کے مقابلے میں درآمدات پونے 8 ارب ڈالر بتائی جارہی ہیں جو ریکارڈ ہے۔ برآمدات میں اضافے کے حکومتی دعوے صیحیح ہیں تو پھر ڈالر کی قیمت کیوں کنٹرول میں نہیں؟؟
0
1
0
6
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی متحدہ عرب امارات کو قومی دن پر مبارک۔ متحدہ عرب امارات کے پچاسویں قومی دن پر قیادت اور عوام کو مبارک اور نیک تمناﺅں کا پیغام دیتے ہیں۔ #UAENationalDay
1
11
0
70
متحدہ عرب امارات نے پچاس سال کے قلیل عرصے میں ترقی کے حیرت انگیز سنگ میل عبور کئے ہیں یو-اے-ای کی قیادت اور عوام کی مسلسل محنت، توجہ اور لگن سے صحرا ترقی کرتے ہوئے نخلستان میں بدل گیا ہے۔
2
1
0
35
لپاکستان کے عوام کی طرف سے یو-اے-ای کی قیادت اور عوام کو خوشیوں کے اس دن کی تہہ دل سے مبارک دیتے ہیں۔ #UAENationalDay50
1
1
0
18
’ای وی ایم‘ کے ذریعے انتخاب نہ کرایا تو الیکشن کمیشن کے فنڈز جاری نہیں کریں گے، وفاقی کابینہ کا یہ اعلان الیکشن کمیشن کی آئینی حیثیت کو کم کرنے کی مذموم کوشش ہے۔ موجودہ حکومت کا رویہ فسطائی، آمرانہ اور دھمکی آمیز ہے کہ ہماری شرائط مانو ورنہ فنڈنگ بند کردیں گے۔
Federal Cabinet's announcement that it will not approve funds for Election Commission if the polls are held without EVMs is a sinister attempt to undermine the constitutional status of ECP. It is acting more like a fascist regime, dictating terms & threatening to stop funding.
4
79
3
192
مہنگائی کا سال کی بلند ترین سطح پرپہنچنا غریبوں کے لئے قیامت اورمعیشت کی تباہی کی دلیل ہے مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، عوام مہنگائی کی آگ میں جل رہے ہیں، حکومتی بیانات سے یہ آگ نہیں بجھے گی
2
23
0
90
ماہانہ 11.5 فیصد مہنگائی ہونا حکومت کے عوام پر ظلم اور معاشی بربادی کا اعتراف جرم ہے مہنگائی، بے روزگاری اور گزارا نہ ہونے پر عوام خودکشیاں کررہے ہیں اور حکمران انہیں نہ گھبرانے کی تلقین کررہے ہیں
1
7
0
5
جاری کھاتوں کے خسارے مسلسل بڑھ رہے ہییں، 5.1 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے، یہ کفایت شعاری ہے؟ رواں مالی سال کے جولائی تا اکتوبر جاری کھاتوں کا خسارہ بڑھ کر 5.1 ارب ڈالرز تک جاپہنچا ہے پارلیمنٹ اور قومی اقتصادی کونسل نے اسے 2.3 ارب ڈالر تک رکھنے کی منظوری دی تھی
1
6
0
6
غریب عوام گھی کا ڈبہ خریدنے سے مجبور ہوچکے ہیں، مہنگائی سے عوام مرچکے ہیں ٹماٹر، گھی، خوردنی تیل، چاول، پھل، سبزیاں، انڈے، گوشت، دودھ، چینی، ادویات، تعمیراتی سامان مہنگا ہوگئے، یہ اچھے دن آئے ہیں؟
2
6
0
4
تیل کی قیمتوں میں کمی عوام کے لئے ’لولی پاپ‘ ہے، آدھی رات کو مہنگائی کا بم گرانے والی حکومت پر عوام کو اعتبار نہیں آئی ایم ایف کی شرط کے تحت پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں چار روپے ماہانہ اضافہ ہونا ہے، قوم خبردار رہے
1
6
0
6
حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا عوام کوفائدہ دے، عوام کو چکر نہ دے عوام کو ریلیف دینا ہوتا تو IMF کی شرائط پر ایک اور منی بجٹ کا بم قوم پر نہ گرایا جاتا جو حکومت بجٹ کے نام پر قوم کو دھوکہ دے، IMF کی عوام اور قومی مفاد کی دشمن شرائط تسلیم کرے، وہ ناقابل اعتبار ہے
1
6
0
6
عوام کے ریلیف، منی بجٹ اور مہنگائی سے نجات کی راہ صرف عمران نیازی حکومت سے نجات ہے، قوم ظالم ٹولے کو برداشت کرنے کو تیار نہیں صحت انصاف کارڈ سے عوام کو دوائی اور علاج کی سہولیات نہیں مل رہیں، عوام کی شکایات بڑھ رہی ہیں، کوئی جواب دینے والا نہیں
1
9
0
32
درآمدات میں ہوشربا اضافے سے ٹیکس وصولیوں پر حکومت کا خوش ہونا خود فریبی کی انتہاء ہے
1
10
0
35