پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کےجوتےچاٹتے چاٹتےاتنی ترقی کر گے اب انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کےجوتے بھی چاٹ لیتے ہیں اس کو کہتے ہیں “ہمارے پاس تجربہ کار ٹیم ہے”اور آتے ہی قوم کو ترانہ سنایا “بھیکاری ہو تم” سازش ہوئی ہے اسٹیبلشمنٹ نے بھی مان لیا مگر یہ بتاؤ تم کہاں کھڑے ہو چوروں کے ساتھ چوکیدارو؟