Karachi, Pakistan
Joined September 2014
any comments....@HamidMirPAK sir..every politician has said bad things against army when he is ousted some got the deal as the result and same might get something in future
"کارگل کا مس ایڈونچر کر کے ——- چھرا گھونپا " نواز شریف
Ouch is below maryam orignal account if true then what action has been taken against her???? @GFarooqi
میں نے ہمیشہ بغیر کسی خوف اور لحاظ کے پوری شدت کے ساتھ ہمیشہ پاک فوج کا دفاع کیا ہے۔۔۔۔یہاں تک کہ مجھ پہ سب سے بڑا الزام ہی یہی لگاتے ہیں یہ سیکولر اور لبرل کہ میں پاک فوج کی تنخواہ پر ہوں۔۔۔۔ مگر‌آجکل پہلی مرتبہ میں خود کو بے بس محسوس کر رہا ہوں۔۔۔
Show this thread
is jahil molvi kai khilaaf kub action hoga @GFarooqi
یہ PTI نے تو نہیں کہا فوج کے خلاف ایسی تقاریر عمران خان نے تو نہیں کی پھر بھی بس ایک سترہ سال کے لڑکے کی کم عقلی پوری PTI کے سر تھوپ دی مگر یہ PDM کا صدر تو بہت کچھ کہہ رہا ہے👇🏻
PDM mai ball nahi dungi, mai hi khelon gi warna koi nahi kehlai ga...yeha harkat school kai bachai bhi ab nahi kartai
Shaheed Benazir hoti tu yeah sub kuch nahi honay daite...woh vote ki izzat ka ehtram karti..khair kaha zardari aur kaha bb
چاروں صوبوں کی زنجیر کل بھی بینظیر آج بھی بینظیر✌️
this tweet is from a lawyer who does not agree with PTI politics....
Party head can't stop the members of the parliamentary party from voting in accordance with the decision of the parliamentary party. Ar 63A is clear. Some manipulations of the Constitution are sad, this one is just silly.
Hain g aisa hi ho raha hai @Xadeejournalist
می تو میاں صاحب کو تھکا تھکا کر ہارا نا ہیں میں تھوڑی اس کو ہیرو بنا لونگا @Dirojay60
Test cricket at it best Congratulation @ECB_cricket for wining 2nd test match with blistering batting...
out of the box trailer @fahadmustafa26 @TheMahiraKhan waiting for the full picture...best of luck
Rickshaw, bikes are run on air or water??
پٹرول، ڈیزل زیادہ تر امیر افراد استعمال کرتے ہیں، مفتاح اسماعیل
IK should not have said those words against Maryam it is below his stature and uncalled for..@ImranKhanPTI please appologize you are better then that...
Yeah sawal Sindh govt sai Nahi banta?? @Xadeejournalist
افغانستان میں ریلیف کا سازوسامان بھیجا جارہا ہے۔کھیپ پرکھیپ کی روانگی کا سلسلہ جاری۔ چولستان اورتھرتوآپ کے اپنےملک میں ہیں اوروہاں انسان اور جانور بھوک اور پیاس سے مررہے ہیں۔ کچھ علاج اس کا بھی چارہ گراں ہےکہ نہیں؟
After IK Shehbaz will take action against his brother right @Xadeejournalist
میں نے وہ حصے حذف کردیے یا شامل نہیں کئیے جہاں ہمارے اکابرین قوم پرانے جرنیلوں کے نہیں حاضر سروس لیڈرشپ کی ایسی تیسی کرتے تھے جب اس روش کی بیخ کنی نہیں کی گئی پہلی بار serving generals کے نام لے کر زبانی حملہ آوری کی بنیاد رکھی گئی ردعمل میں ان تمام شخصیات کی آؤ بھگت بھی ہوئی
yeah service srif PMLN kai favor mai hoti hai aap aadmi ko muyasir nahi
As it is known that courts are available 24/7 in Pakistan - I along with senior provincial leadership PTI (at least 17 MPAs) knocked on LHC doors and tried to submit petition with our lawyers to no avail. Hopefully LHC will hear our plea before morning #MarchAgainstImportedGovt
بریکنگ نیوز،لاہور جلسے سے کانپیں ٹانگ گئیں عمران خان کے بیانیے کی آگ سے شہبازشریف خوفزدہ۔۔۔کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اپنے حق میں پریس ریلیز دلوا کر عمران خان کے بیانیے کو کاونٹر کرنے کی کوشش کی جائے گی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
So as per this half of the parliament was per democratic norms and half was undemocratic norms…@KlasraRauf
"ہم نے ایک ایسے وزیر اعظم کو جمہوری طریقے سے نکالا جو غیر جمہوری طریقے سے اقتدار پر قابض ہوا تھا۔" چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
Mir sahab will surely say this is a doctored video
آپ کو بھی پتا ہے مجھے بھی پتا ہے “پابندی عمران خان نے نہیں لگائی”۔۔ @HamidMirPak ۔۔۔ میں تو بلاک ہوں موصوف سے سب لوگ اس کے اسی ٹوئیٹ کے نیچے یہ والا ویڈیو پیسٹ کریں۔ شرم تو نہیں آنی مگر ریکارڈ درستگی کے لیے۔ @fawadchaudhry #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Roomman Arif retweeted
یہ بچی دعا زہرا ابھی نہیں ملی کچھ لوگوں کی جانب سے غلط خبریں پھیلائی جارہے ہیں, اس کیس میں مدد نہیں کرسکتے تو برائے مہربانی غلط چیزیں پھیلا کر یہ کیسے نہیں دبایا جائے حکومت کے لیے یہ کیس ایک سوال ہے, برائے مہربانی درست خبر پھیلائیں ,اپنی بیٹی سمجھ کر #ریٹوئٹ کردیں ! شکریہ
38
1,148
34
1,243
Show this thread
is ko kehtai hai hamid mir phobia
میں نے میڈیا کی آزادی سے متعلق سوال کرنا تھا اور پوچھنا تھا کہ @ImranKhanPTI صاحب! اقتدار سے پہلے آپکا پسندیدہ صحافی حامد میر تھا مگر آپکے حکمران بننے کے بعد انہیں نو ماہ پابندی کا سامنا رہا ایسا کیوں؟ کوشش کے باوجود مائک نہیں ملا کیونکہ سوال و جواب کا معاملہ طے شدہ تھا(Scripted)
1
what if IK does twitter space daily from 8PM to 9PM and then from 10PM to 11PM...@arsched @fawadchaudhry @Asad_Umar
1