Filter
Exclude
Time range
-
Near
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
Replying to @IKturkish
معافیاز کے اعلی کرپٹ اُستاد کا کہنا ہے کچھ ہم سے ہی سیکھ لیا کریں۔ پاکستان میں کرپشن کی باتوں کی وجہ سے اخلاقیات ختم کر دی گئے ہے عوام کے سامنے عزت نہیں ہے۔ وزیراعظم خان نے کمیشن اور کیک بائیکس لینے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیا ہےیہ اقدام ترقی میں رکاوٹ ہیں۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 2/3
0
2
0
2
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
Replying to @IKturkish
معافیاز کے اعلیٰ کرپٹ اُستاد آج قوم کو بتا رہے تھے تیس سال لگا کر جو کرپشن میں ترقی کی تھی آج سب ختم ہوگئی ہے۔ تیس سالہ اقتدار میں ہم نے اربوں ڈالر جمع کیے #خان اُسکا حساب مانگ رہا ہے۔ #خان نے آکرتیس سالہ نُور کشتی کا عوام کو بتایا جس کی وجہ سے پاکستان تباہ ہوگیا ہے۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 1/3
0
2
0
2
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
Replying to @IKturkish
اگر وزیراعظم خان احتساب سے پیچھے نہیں ہوتے تو مُلک کا بہت بڑا نقصان ہوگا۔ خطرہ ہے کرپٹ کیس منتقی انجام کی طرف نہ چلیں جائیں۔ اس لیے بہت جلد #خان کی حکومت کو گرانا ہو گا۔ ورنہ ہماری ساری فائلیں عوام کے سامنے ہوں گی۔ پھر اصل میں وطن کی سلامتی کو خطرہ لا حق ہو جائے گا۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 3/3
0
2
0
2
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
Replying to @IKturkish
وزیراعظم خان کے تین سال کے اقتدار کی جدوجہد نے تیس سال کے ہر معافیاز کے خلاف جدوجہد کی جو انتہائی کامیاب رہی ہے۔ حقیقی نظریے کی جیت میں آخرت کے انعامات کا شوق ہی انسان کو دُنیا کی لذتوں سے دُور رکھ سکتا ہے۔ زمہ داری دیتے وقت ہر انسان کی ترجیحات کو جانچنا ضروری ہے۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 4/4
0
3
0
3