زاکر خان آپ اور آپ کے بچوں کی 8 دن پیدل مردان سے بنی گالا سفر کرنے کی قربانی پہ ہمیں فخر ہے!
آپ کی یہ قربانی صرف
@PTIofficialکیلئے نہیں بلکہ ایک حقیقی آزاد پاکستان کیکئے ہے اور اس تحریک میں سنہری الفاظ میں یاد رکھی جائے گی اور پاکستان دنیا کی ایک عظیم مملکت بنے گا
انشاءاللّٰہ