Replying to @IKturkish
اللہ پاک کے پیارے محبوب (ص) نے فرمایا۔ مومن ایک جگہ سے دو دفعہ نہیں🪱 ڈسہ جا سکتا ہے۔ معافیاز کی گندھی سوچ انٹرنیشنل سُوکھے شیطان کو آکسیجن دیتی ہے۔ سہولت کار اپنے مفادات بھی حاصل کرتے ہیں۔ شیطان دُشمن ہتھیار سے نہیں لڑ سکتا لیکن اُمت کی سوچ بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 9/9

9:52 PM · Oct 17, 2021

0
3
0
3