Replying to @IKturkish
دھرتی ماں میں آنے والی نسلوں کو شیطان اور معافیاز کی غلامی اور نوجوان نسل کی عزتیں محفوظ نہیں رہ سکتی ہیں۔ قومیں اپنا تشخص اور اخلاقیات کھو بیٹھتی ہیں اسلامی فلاحی ریاست کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں۔ وزیراعظم خان اور افواج پاکستان کو ہر سازش کا قلعہ قمہ کرنا ہوگا۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 10/10

9:52 PM · Oct 17, 2021

0
2
0
2