سابق چئرمین پیمرا ابصارعالم پہ جن چینلز کےخلاف کاروائی نہ کرنےکادباؤ ڈالا جارہاتھااس میں اسےایک اب انکی توہین میں ملوث پایا گیاانکو آج آف آئیرکیا جا رہاہےجو آپ نےبویاتھا وہی کاٹنا ہے ملکی سلامتی کے نام پہ عوام کو چونا لگاتے رہیں الیکٹیڈ حکومت کے احکامات کو ماننے سے انکار کرتے رہے